250 !!
افراد کا قاتل یاسر عرف دادا کراچی کے علاقے کلفٹن سے گرفتار۔۔
کراچی:پولیس نے 250 افراد کے قاتل ٹارگٹ کلر یاسر عرف دادا کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے گرفتار کر لیا ہے۔
دورانِ تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کے اسنے 250 افراد کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانا بنایا جس میں ساسی رھنمائوں سمیت پولیس کے بھی اعلٰی افسران کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانا بنایا۔
ملزم نے دورانِ تفتیش اعتراف کیا کے وہ سیاسی جماعت سے وابسطہ ہے۔۔
یاد رہے اب تک کراچی میں سے جتنے بھی ٹارگٹ کلرز پکڑے گئے ہیں
تمام کا تعلق"ایم کیو ایم" سے بتایا گیا ہے۔
Releted Post: Joint Interrogation Report about MQM (Altaf) Terrorist



