آئیدہ بجٹ میں چینی پر آٹھ فیصد کپڑوں پر سترہ فیصد اور اینٹوں پر سترہ فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویذ دے کر قوم فروش زرداری رحمان ملک اینڈ کمپنی کی جیالی حکومت نے روٹی کپڑے اور مکان کا دیرینہ وعدہ پورا کر دیا ھے
امید ان سے تھی مفلسوں کو کہ روٹی کپڑا مکان دیں گے
جو قتل کرتے ھیں خود صنم کو، مناتے ھیں آپ سوگ سائیں
وھی ھیں سحروں کے خواب جھوٹے، وھی ھیں ظلمت رسیدہ درویش
وھی ھیں خونخوار لگڑ بھگے، لئے سیاست کے جوگ سائیں